: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 11 جو ن ( ایجنسیز) تلنگا نہ گو ر نر ای ایس ایل نر سمہن نے کہا کہ سر کا ر حید ر آ باد کو ‘ دنیا کی پسند ید ہ جگہ بنا نا چا ہتی ہے‘ جیسے میلبور ن ‘ و یا نا ‘ و ینکو ور اور ٹو ر نٹو کی طر ح۔ جنا ب نر سمہن نے تلنگا نہ لیجسلیچر کے جو ا ئنٹ سیشن کو مخا طب کر تے ہو ئے کہا کہ
‘‘ میر ی سرکا ر حید رآ باد کو ورلڈ کلا س سٹی بنا نا چا ہتی ہے۔ ہما ری کو شش ہے کہ ہم حید ر آ باد کو سلم فری شہر بنا ئیں ۔ ا نہو ں نے مز ید کہا کہ مو سیٰ ند ی کو صا ف کر نے کے کا م کو ا ہمیت دی جا ئے گی اور ا سکا تحفظ کیا جا ئے گا ۔ بیر و نی سیا ح کو ر ا غب کر نے کیلئے اکسپر یس و یز‘ ر ا پڈ ما س ٹر ا نسپو ر ٹ سسٹم اور ایر پو ر ٹ قا ئم کئے جا ئینگے ۔